‏کل پہلی دفعہ ایک دن میں اڑھائی لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کی گئ ، اسدعمر

‏کل پہلی دفعہ ایک دن میں اڑھائی لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کی گئ ، اسدعمر

اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏کل پہلی دفعہ ایک دن میں اڑھائی لاکھ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن کی گئ۔ اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ کل 267،953 لوگوں کو ویکسین لگائ گئ۔

تمام رجسٹرڈ لوگوں سے درخواست ہے کے جلد اپنی ویکسی نیشن کے لئے ویکسین سینٹر جائیں۔ جن افرادکو ویکسین کی دوسری خوراک لگنی ہے وہ ضرور بروقت ویکسی نیشن کے لئے جائیں