وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد :وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ منگل کو وفاقی وزیر نے یہ بات اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں بتائی۔ ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، معمولی علامات کے ساتھ وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں، اللہ تعالیٰ کے کرم سے وہ جلد ٹھیک ہو جائیں گے