آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کا میانوالی سنٹرل جیل میں تعینات اسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار

دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو یہ صدمہ ہمت و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

 آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کا میانوالی سنٹرل جیل میں تعینات اسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار

لاہور : آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے میانوالی سنٹرل جیل میں تعینات اسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ عاشق علی کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہارکیا ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو یہ صدمہ ہمت و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔