امریکا میں 6 ٹانگوں والے کتے کی پیدائش

امریکا میں 6 ٹانگوں والے کتے کی پیدائش

امریکا میں 6 ٹانگوں والے کتے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کا پہلا 6 ٹانگوں والا کتا ہے جو پیدائش کے بعد زندہ ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ 6 ٹانگوں والے کتے کی زندہ پیدائش ہوئی اور وہ صحت یاب زندگی بھی گزار رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق مستقبل میں اس کو فیزیکل تھیرپی کی ضرورت پڑسکتی ہے۔