ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاؤالدین عابد رضوان عابد نے آج برائے جیل انسپکشن ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا دورہ

سپرنٹنڈنٹ جیل منڈی بہاؤالدین وحید خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نےجیل کے ہسپتال کا وزٹ کیا اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاؤالدین عابد رضوان عابد نے آج برائے جیل انسپکشن ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا دورہ

لاہور : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاؤالدین عابد رضوان عابد نے آج برائے جیل انسپکشن ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا دورہ کیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل منڈی بہاؤالدین وحید خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نےجیل کے ہسپتال کا وزٹ کیا اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔عابد رضوان عابد نے جیل میں کووڈ۔19 جیسی موذی مرض کے ضمن میں ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمدکروانے کے اقدامات کو سراہاانھوں نےانتظامیہ کی جانب سے جیل کے احاطے میں صفائی ستھرائی کا عمدہ انتظامات کی بھی تعریف کی۔