وزیر اعظم عمران خان آج(بدھ کو ) لیہ کا دورہ کریں گے، ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم عمران خان آج(بدھ کو ) لیہ کا دورہ کریں گے، ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان آج (بدھ کو) لیہ، پنجاب کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیر اعظم صوبہ پنجاب کے لیے انصاف صحت سہولت کارڈ کا آغاز کریں گے۔

اس کے علاوہ وزیر اعظم نیا بنجاب بنیادی صحت یونٹس کی شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم 200 بستروں پر مشتمل زچہ بچہ ہسپتال کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔وزیر اعظم اس موقع پر خطاب بھی کریں گے