آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے10 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

ڈی ایس پی ٹیلی پنجاب لاہور سید منتظر مہدی کاظمی کو ایس ڈی پی او سرور روڈ لاہور، ڈی ایس پی سیکیورٹی ٹیررازم پری وینشن لاہور اشفاق احمد کو ایس ڈی پی او مسلم ٹاون لاہور ایس ڈی پی او مسلم ٹاون لاہور سید سہیل حسین کاظمی کوڈی ایس پی سیکیورٹی ٹیریزم پری وینشن لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے10 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

لاہور( دانش خان ) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے10 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئےے ہیں، ڈی ایس پی ٹیلی پنجاب لاہور سید منتظر مہدی کاظمی کو ایس ڈی پی او سرور روڈ لاہور، ڈی ایس پی سیکیورٹی ٹیررازم پری وینشن لاہور اشفاق احمد کو ایس ڈی پی او مسلم ٹاون لاہور ایس ڈی پی او مسلم ٹاون لاہور سید سہیل حسین کاظمی کوڈی ایس پی سیکیورٹی ٹیریزم پری وینشن لاہور، ڈی ایس پی PHP مظفر گڑھ لیہ عبدالرحیم کو ایس ڈی پی او کینٹ ملتان، ایس ڈی پی او کینٹ ملتان عمران مشتاق ملک کو ڈی ایس پی لیگل I- پولیس ٹریننگ کالج ملتان، ڈی ایس پی انوسٹی گیشنIII- ملتان حسن محمود کو ایس ڈی پی او دہلی گیٹ ملتان، ایس ڈی پی او سٹی ساہیوال تصور علی کو ایس ڈی پی او پپلاں میانوالی، ایس ڈی پی او پپلاں میانوالی محمد شاہد نذیر کی خدمات مزید تعیناتی کے لیے ایڈیشنل آئی جی CTDملتان، ڈی ایس پی آر آئی بی شیخوپورہ ریجن رضوان منظور کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن VI- انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور، ایس ڈی پی او بھوآنہ چنیوٹ نوید مرتضیٰ کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری۔