لاہور انویسٹی گیشن پولیس فیصل ٹاؤن کی کارروائی , نوسرباز ی کی وارداتوں میں ملوث موٹا گینگ کے 2 ملزمان گرفتار

گرفتارملزمان میں گینگ کا سرغنہ ریاست عرف موٹا اور اس کا ساتھی اسلم شامل۔ ملزمان بینکوں سے پیسے نکلوانے والے شہریوں کیساتھ نوسر بازی کر کے رقم ہتھیا لیتے تھے

لاہور انویسٹی گیشن پولیس فیصل ٹاؤن کی کارروائی , نوسرباز ی کی وارداتوں میں ملوث موٹا گینگ کے 2 ملزمان گرفتار

لاہور(دانش خان ) لاہور انویسٹی گیشن پولیس فیصل ٹاؤن کی کارروائی۔ تفصیلات کے مطابق نوسرباز ی کی وارداتوں میں ملوث موٹا گینگ کے 2 ملزمان گرفتار۔ گرفتارملزمان میں گینگ کا سرغنہ ریاست عرف موٹا اور اس کا ساتھی اسلم شامل۔ ملزمان بینکوں سے پیسے نکلوانے والے شہریوں کیساتھ نوسر بازی کر کے رقم ہتھیا لیتے تھے۔ گرفتارملزمان سے کیری ڈبہ گاڑی، لاکھوں روپے نقدی اور 3موبائل فونز برآمد۔ گرفتارملزمان کاشہر کے مختلف علاقوں میں نوسربازی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف۔ انویسٹی گیشن پولیس فیصل ٹاؤن نے جدید ٹیکنالوجی کی مددسے ملزمان کو گرفتارکیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن اسد مظفر کا نوسرباز گینگ کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔