لاہور : موٹروے پولیس نے بہاولپور سے ملنے والے چار سالہ گم شدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد

  بچہ اپنا کم عمری کی وجہ سے نام وپتہ بتانے سے قاصر تھا ؒسید عمران احمد

لاہور : موٹروے پولیس نے بہاولپور سے ملنے والے چار سالہ گم شدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد

لاہور : موٹروے پولیس نے قو می شاہراہ پر بہاولپور کے قریب سے ملنے والے چار سالہ گم شدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا ترجمان موٹروے پولیس  بچہ اپنا کم عمری کی وجہ سے نام وپتہ بتانے سے قاصر تھا ؒ  موٹروے پولیس نے بچےکے والدین کو کافی کوشش کے بعد تلاش کیا   گم شدہ بچہ ملنے پر والدین کی موٹروے پولیس کو دعائیں  ڈی آئی جی احمدارسلان ملک نے موٹروے پولیس افسران کی کارکردگی کو سراہا