وزیرِ اعظم عمران خان (آج) جمعرات کوحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ میں تہذیبی اقدار کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں اظہار خیال کریں گے

وزیرِ اعظم عمران خان (آج) جمعرات کوحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ میں تہذیبی اقدار کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں اظہار خیال کریں گے

اسلام آباد :وزیرِ اعظم عمران خان (آج)جمعرات کوحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ میں تہذیبی اقدار کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں اظہار خیال کریں گے۔

وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اس بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل، سائینٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن کی جانب سے رباط مراکش میں کیا جا رہا ہے۔ کانفرنس تقریبا دو بجے شروع ہوگی