سندھ میں امن و امان تباہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، شیخ رشید

سندھ میں امن و امان تباہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، شیخ رشید

کراچی: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سندھ میں امن و امان کو تباہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید  نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی، ملاقات میں صوبے میں سیاسی و امن و امان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ میں امن و امان کو تباہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،  اور صوبے کا امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئیے تمام تر اقدامات کو یقینی بنایا جائے