کاروبار 26 مئی ، 2021ویب ڈیسک تین روز میں ڈالر 1 روپیہ 42 پیسے مہنگا ہوگیا

 کاروبار 26 مئی ، 2021ویب ڈیسک تین روز میں ڈالر 1 روپیہ 42 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالرکی قدر 41 پیسے بڑھ کر 154 روپے 78 پیسے ہوگئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 155 روپے 25 پیسے کا ہے۔