دنیا 27 مئی ، 2021ویب ڈیسک ’سمندری طوفان یاس اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے‘

 دنیا 27 مئی ، 2021ویب ڈیسک ’سمندری طوفان یاس اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے‘

بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ سمندری طوفان یاس اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان یاس کی شدت میں مسلسل کمی آرہی ہے اور  سمندری طوفان اب ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے جب کہ ڈیپ ڈپریشن جنوبی جھاڑکھنڈ اور اطراف کے علاقوں میں موجود ہے۔