بلال قریشی کے بیٹے کی سالگرہ کی تصاویر وائرل

بلال قریشی کے بیٹے کی سالگرہ کی تصاویر وائرل

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار بلال قریشی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے سوہان کی سالگرہ کی تقریب کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں۔بلال قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے سوہان کی سالگرہ کی تقریب کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جن میں بلال قریشی اور ان کی اہلیہ و اداکارہ عروسہ اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ بہت خوش نظر آرہے ہیں .