ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی سے شادی کرلی

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی سے شادی کرلی

ریم شاہ نے شادی کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کر لی ہے تاہم حریم شاہ نے فی الحال شوہر کا نام بتانے سے گریز کیا۔حریم شاہ کا کہنا تھا کہ وہ شوہر کا نام  اور شادی کی تفصیلات  کے حوالے سے جلد ہی مداحوں کو آگاہ کریں گی۔’شادی ایک ہفتے قبل ہوئی‘ٹک ٹاک  اسٹار نے مزید کہا کہ ان کی شادی ایک ہفتے قبل ہوئی ہے اور سوشل میڈیا پر وائرل عروسی لباس میں تصاویر در اصل ان کی شادی کی ہی ہیں۔

حریم شاہ کا کہنا تھا کہ وہ جلد ہی ترکی بھی جائیں گی۔