‏وزیراعظم عمران خان نے ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان کرکے عوام کے دل جیت لئے ہیں، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات کا ٹویٹ

‏وزیراعظم عمران خان نے ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان کرکے عوام کے دل جیت لئے ہیں، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات کا ٹویٹ

اسلام آباد۔:وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم عمران خان نے ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان کرکے 22 کروڑعوام کے دل جیت لئے ہیں۔ وزیر مملکت فرخ حبیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بیرونی سازش،لندن میں بیٹھا ہوا بھگوڑا کس کس سےملتا اور پاکستان میں موجود کردارکس کےکہنے پرچل رہےہیں، اس سب کیخلاف پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے۔