ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور جزیلہ اسلم نے آج سول جج قصور محمداویس کیہمراہ ڈسٹرکٹ جیل قصور کا دورہ

انھوں نے جیل ہذا کے سیکورٹی انتظامات کو چیک کیا۔کچن اسیران مین کھانے کے معیار کو چیک کیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے خواتین وارڈ،نوعمر وارڈ،اندرون جیل بار کس اور بلاکس کا وزٹ کیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور جزیلہ اسلم نے آج سول جج قصور محمداویس کیہمراہ ڈسٹرکٹ جیل قصور کا دورہ

لاہور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور جزیلہ اسلم نے آج سول جج قصور محمداویس کیہمراہ ڈسٹرکٹ جیل قصور کا دورہ کیا۔انھوں نے جیل ہذا کے سیکورٹی انتظامات کو چیک کیا۔کچن اسیران مین کھانے کے معیار کو چیک کیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے خواتین وارڈ،نوعمر وارڈ،اندرون جیل بار کس اور بلاکس کا وزٹ کیا۔اسیران سے ان کے مسائل کے بارے میں دریافت کیا اور جیل ہسپتال کا وزٹ کیا و ادویات کا ریکارڈ چیک کیا۔انھوں نیجیل میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کیے گیے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔خواتین و نو عمر اسیران کو نصابی و فنی تعلیمی سرگرمیوں مین مصروف عمل پا کر اطمینان کا اظہار کیا۔ جزیلہ اسلم نیجیل ہذا میں مقید معمولی جرائم میں ملو? 08 نفر اسیران کو ذاتی مچلکہ جات پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ سپرنٹنڈنٹ جیل غلام سرور سمرا بھی اس موقع پر موجود تھے۔