ڈی آئی جی جیلز فیصل آباد ریجن سیعد اللہ گوندل نے آج ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کا دورہ

انھوں نے جیل کی سیکورٹی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ کی۔جیلوں کی بیرکس،صفائی ستھرائی اور ڈسپلن کا جائزہ لیا۔ڈی آئی جی جیلز نیجیل کے کمپلین باکس میں سے شکایات چیک کیں اور انکے فوری ازالے کا حکم دیا

ڈی آئی جی جیلز فیصل آباد ریجن سیعد اللہ گوندل نے آج ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کا دورہ

لاہور : ڈی آئی جی جیلز فیصل آباد ریجن سیعد اللہ گوندل نے آج ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کا دورہ کیا۔انھوں نے جیل کی سیکورٹی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ کی۔جیلوں کی بیرکس،صفائی ستھرائی اور ڈسپلن کا جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی جیلز نیجیل کے کمپلین باکس میں سے شکایات چیک کیں اور انکے فوری ازالے کا حکم دیا۔ہسپتال کا وزٹ کیا،اور ڈاکٹرز کو قیدیوں کے بہترین علاج معالجے کی سہولیات کا حکم دیا۔انھوں نے

کرونا اور ڈینگی کے خلاف تیاریوں اور انتظامات کو چیک کیا۔جیل انتظامیہ کو کرونا اور ڈینگی سے بچاؤ کے لیے قیدیوں  میں آگاہی لیکچر دینے کی ہدایات جاری کیں۔ ڈی آئی جی جیل خانہ جات سعید اللہ گوندل نیجیل آفیسرز اور ملازمین کو اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور لگن سے کرنے کی ہدایات کیں۔