ایس ایچ او تھانہ صدر دریاخان  انسپکٹر محمد طارق اعوان کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈوان ناجائز اسلحہ برآمد

تفصیلات کےمطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کے احکامات کی روشنی میں معاشرتی جرائم کے خلاف کاروائی میں بھکر پولیس برسر پیکار ہے۔

ایس ایچ او تھانہ صدر دریاخان  انسپکٹر محمد طارق اعوان کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈوان ناجائز اسلحہ برآمد

بھکر: ایس ایچ او تھانہ صدر دریاخان  انسپکٹر محمد طارق اعوان کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈوان ناجائز اسلحہ برآمد ۔تفصیلات کےمطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کے احکامات کی روشنی میں معاشرتی جرائم کے خلاف کاروائی میں بھکر پولیس برسر پیکار ہے۔ اس ضمن میں ایس ایچ او تھانہ صدر دریاخان نے دوران گشت و  پڑتال ملزم مسمی محمد کامران ولد حقنواز سکنہ میانوالی سے پسٹل 30 بور معہ 3 ضرب کارتوس اور ملزم محمد سرفراز ولد اللہ نواز قوم مسلم شیخ سکنہ ڈی آئی خان سے دوران ریمانڈ جسمانی پسٹل 30 بور معہ 3 ضرب کارتوس برآمد کرلیے ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کر کے مزید کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔