امریکا، لاک ڈاؤن نے ہرن کی موجیں کرادیں

امریکی ریاست انڈیانا میں لاک ڈاؤن کے باعث عوام جہاں گھروں میں بند ہیں، وہیں ہرن نے موقع سے فائدہ اٹھایا اور سڑکوں پر نکل آیا اور خوب چہل قدمی کی

امریکا، لاک ڈاؤن نے ہرن کی موجیں کرادیں

امریکی حکومت کی جانب سے ملک میں لاک ڈاؤن ہے جس کے بعد لوگ جہاں گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں وہیں اس لاک ڈؤن نے جانوروں کی موجیں کرادی ہیں۔ امریکی ریاست انڈیانا میں لاک ڈاؤن کے باعث عوام جہاں گھروں میں بند ہیں، وہیں ہرن نے موقع سے فائدہ اٹھایا اور سڑکوں پر نکل آیا اور خوب چہل قدمی کی۔ آزادی سے گھومتی پینگوئینز کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔