صوبائی وزیر قانون،پارلیمانی امور و کوآپریٹوز راجہ بشارت نے لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں صدرارشد انصاری،سیکریٹری زاہد چوہدری کو مبارکباد

 امید ہے نومنتخب انتظامیہ صحافی برادری کے مسائل احسن طریقے سے حل کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت صحافیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات پر یقین رکھتی ہے اور مستقبل میں بھی میڈیا کے تعاون سے پنجاب حکومت عوام کی خدمت مزید بہتر انداز میں کرے گی

صوبائی وزیر قانون،پارلیمانی امور و کوآپریٹوز راجہ بشارت نے لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں صدرارشد انصاری،سیکریٹری زاہد چوہدری کو مبارکباد

صوبائی وزیر قانون،پارلیمانی امور و کوآپریٹوز راجہ بشارت نے لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں صدرارشد انصاری،سیکریٹری زاہد چوہدری اور دیگر عہدیداران جاوید فاروقی، سلمان قریشی، خواجہ نصیر اور زاہد شیروانی کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ  امید ہے نومنتخب انتظامیہ صحافی برادری کے مسائل احسن طریقے سے حل کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت صحافیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات پر یقین رکھتی ہے اور مستقبل میں بھی میڈیا کے تعاون سے پنجاب حکومت عوام کی خدمت مزید بہتر انداز میں کرے گی۔