ڈی آئی جی جیل خانہ جات سرگودھا ریجن نوید رؤف نے آج ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کا دورہ

انھوں نے جیل کے سیکورٹی سسٹم کا جائزہ لیا۔اسیران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کئے

 ڈی آئی جی جیل خانہ جات سرگودھا ریجن نوید رؤف نے آج ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کا دورہ

لاہور : ڈی آئی جی جیل خانہ جات سرگودھا ریجن نوید رؤف نے آج ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کا دورہ کیا۔انھوں نے جیل کے سیکورٹی سسٹم کا جائزہ لیا۔اسیران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کئے۔ ڈی آئی جی جیلز نے شکایات سسٹم کو مانیٹر کیااور کمپلنٹ بکسز کو خود کھولا۔کوئی شکایت درج نہ کرائی گئی تھی۔ ڈی آئی جی نوید رؤف نے جیل انتظامیہ کو ایڈمنسٹریٹو معاملات میں بہتری کے لیے ہدایات جاری کیں۔