ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید کی ہدایت پر قمار بازوں کے خلاف ایکشن جاری

غالب مارکیٹ پولیس کارروائی،04 جوارئے گرفتار، گرفتار ملزمان میں عثمان،وصی،عاصم اورشاہد شامل،

ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید کی ہدایت پر قمار بازوں کے خلاف ایکشن جاری

لاہور (دانش خان ) ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید کی ہدایت پر قمار بازوں کے خلاف ایکشن جاری، غالب مارکیٹ پولیس کارروائی،04 جوارئے گرفتار، گرفتار ملزمان میں عثمان،وصی،عاصم اورشاہد شامل، ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگے ہزاروں روپے،آلات قمار بازی برآمد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج،مزید تحقیقات کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ ایس ایچ او غالب مارکیٹ انسپکٹر آصف عطا

ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید نےکامیاب کارروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش