ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور صادق مسعود نے آج ڈسٹرکٹ جیل قصور کا دورہ

سول جج تبسم فراز اور سپرنٹنڈنٹ جیل غلام سرور سمرا بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نےکچن میں قیدیوں کے لیے تیار کھانے کو کھا کر چیک کیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور صادق مسعود نے آج ڈسٹرکٹ جیل قصور کا دورہ

لاہور : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور صادق مسعود نے آج ڈسٹرکٹ جیل قصور کا دورہ کیا۔سول جج تبسم فراز اور سپرنٹنڈنٹ جیل غلام سرور سمرا بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نےکچن میں قیدیوں کے لیے تیار کھانے کو کھا کر چیک کیا ۔ انھوں نےہسپتال کا وزٹ کیا اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

صادق مسعود نےمختلف بیرکوں خصوصا نو عمر قیدیوں کی بیرک کی انسپکشن کی۔اس موقع پرنوعمر قیدیوں کی جانب سے کوئی شکایت درج نہ کرائی گئی۔ سیشن جج نے جیل میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو سراہا۔