ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر)محمد علی ضیائکی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ سٹی بھکر SI محمد اختر بگا نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کوٹریس کر کے گرفتار کر لیا

ملزمان سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ کا اندراج کرلیا۔ملزمان کے خلاف مزید کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے

ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر)محمد علی ضیائکی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ سٹی بھکر SI محمد اختر بگا نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کوٹریس کر کے گرفتار کر لیا

بھکر : ڈی پی او بھکر کیپٹن ( ر) محمد علی ضیائکی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ سٹی بھکر SI محمد اختر بگا نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کوٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ تفیصلات کے مطابق گزشتہ روز 2 جوان بھکر سٹی میں شارع عام گلی میں ہوائی فائرنگ کر رہے تھے ایس ایچ او سٹی بھکر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ہوائی فائرنگ کر نے والے دونوں نوجوانوں کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے زریعے ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔ملزمان سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ کا اندراج کرلیا۔ملزمان کے خلاف مزید کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔