موٹروےپولیس افسران نے بیگ ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کردیا: سید عمران احمد ترجمان موٹر وے پولیس

موٹروےپولیس افسران نے ٹرنڈہ محمد پناہ کے قریب سے بیگ ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کردیا

موٹروےپولیس افسران نے بیگ ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کردیا: سید عمران احمد ترجمان موٹر وے پولیس

لاہور :موٹروے پولیس سنٹرل زون نے ایمانداری کی مثال قائم کردی موٹروے پولیس کوسردار علی شہری نے اپنے بیگ کی گمشدگی کی اطلاع دی ۔ترجمان موٹر وے پولیس

بیگ میں نقدی قیمتی کپڑے اور دیگر سامان موجود تھا  موٹروےپولیس افسران نے ٹرنڈہ محمد پناہ کے قریب سے بیگ ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کردیا۔  شہری سردار علی نےموٹروے پولیس افسران کو ایمانداری کی روشن مثال قرار دیا ۔