عرفان محسود نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

عرفان محسود نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے  مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نےاسپین کے کھلاڑی کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

عرفان محسود نے 100 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 55 پش اپس کیے، اس سے قبل اسپین کےکھلاڑی نے ایک منٹ میں 100پاونڈوزن کےساتھ49 پش آپس کئے تھے۔

 عرفان محسود نے بھارتی ایتھلیٹ کا ریکارڈ توڑ دیاگینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے عرفان محسودکو سرٹیفیکیٹ جاری کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ عرفان محسود متعدد بین الاقوامی ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں اور مزید ریکارڈز بنا کر ملک کا نام روشن کرنے کے لیے پُرعزم ہی