وزیرکوآپرٹیو مہر محمداسلم بھروانہ نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جھنگ راؤ شکیل کی وفات پر اظہارتعزیت

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اوراللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

 وزیرکوآپرٹیو مہر محمداسلم بھروانہ نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جھنگ راؤ شکیل کی وفات پر اظہارتعزیت

لاہور : وزیرکوآپرٹیو مہر محمداسلم بھروانہ نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جھنگ راؤ شکیل کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اوراللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔صوبائی وزیرنے مزید کہا کہ بطور ڈی آئی او جھنگ، راؤ شکیل نے ہمیشہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں۔