وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے: صوبائی وزیر مال ملک محمد انور خان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور:صوبائی وزیر مال ملک محمد انور خان نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صوبائی وزیر ملک محمد انور خان نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔