ایس ایچ او تھانہ سٹی دریاخان انسپکٹر شفیع اللہ کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاون 5 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار اور داو پر لگی رقم کل مالیت 91300/-روپے برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے آئیندہ کاروائی جاری ہے بھکر پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرگرم ہے مذید DPO بھکر کا کہنا ہے کہ عوام کا تحفظ عزت کے ساتھ کریں جرائم پیشہ افراد کے گردگھیرا تنگ کریں

ایس ایچ او تھانہ سٹی دریاخان انسپکٹر شفیع اللہ کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاون 5 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار اور داو پر لگی رقم کل مالیت 91300/-روپے برآمد

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاءکی ہدایات پرجرائم کے سدباب اور مجرمان کی سرکوبی کیلئے ضلع بھکر کے مختلف تھانہ جات کی طرف سے کاروائیاں جاری ہیں SHO سٹی دریاخان شفیع اللہ خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا 5 جواری رنگے ہاتھوں پکڑ لیے ملزمان مسمی1۔ منیر حسین سکنہ دریاخان 2۔ قیصر عباس سکنہ دریاخان 3۔ محمد اسلم سکنہ دریاخان 4۔ غلام عباس سکنہ دریاخان 5۔ وسیم عباس سکنہ دریاخان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے دا وپرلگی ہوئی رقم91300/- روپے 6 عدد موبائل فون،2 عدد ڈولی دانہ برآمد ہوئے۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے آئیندہ کاروائی جاری ہے بھکر پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرگرم ہے مذید DPO بھکر کا کہنا ہے کہ عوام کا تحفظ عزت کے ساتھ کریں جرائم پیشہ افراد کے گردگھیرا تنگ کریں۔