جرمن فٹبال لیگ، بائرن میونخ کی پہلی پوزیشن مستحکم

دوسرے میچ میں وولفزبرگ نے لیور ک وزن کو چار ایک سے آﺅٹ کلاس کیا۔ گول کرنے کے بعد کھلاڑی نے ایک دوسرے کو پنچ کرکے گول کا جشن منایا ایس سی فائی برگ اور ائنٹ فرینک فٹ کے درمیان تیسرا میچ تین تین گول سے برابر رہا

جرمن فٹبال لیگ، بائرن میونخ کی پہلی پوزیشن مستحکم

جرمن فٹبال لیگ میں دفاعی چمپئن بائرن میونخ نے ڈارٹمنڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹبل پر پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے دفاعی چمپئن بائرن میونخ نے ڈارٹمنڈ کو ایک صفر سے شکست دی اور اس کامیابی کے بعد بائرن میونخ 29 ویں بار ٹائٹل اٹھانے کے لئے ہاٹ فٹ ورٹ ہے دوسرے میچ میں وولفزبرگ نے لیور ک وزن کو چار ایک سے آﺅٹ کلاس کیا۔ گول کرنے کے بعد کھلاڑی نے ایک دوسرے کو پنچ کرکے گول کا جشن منایا ایس سی فائی برگ اور ائنٹ فرینک فٹ کے درمیان تیسرا میچ تین تین گول سے برابر رہا۔