وجیہہ عرفان چوہدری نے میٹرک کے امتحان میں 1035نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی

وجیہہ عرفان چوہدری نے میٹرک کے امتحان میں 1035نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی

لاہور: - بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے تحت ہونے والے میٹرک کے امتحانات 2020ء میں سپرنٹنڈنٹ انویسٹی گیشن برانچ پنجاب چوہدری عرفان حمید کی بیٹی وجیہہ عرفان رولنمبر 166765 نے 1035 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔ وجیہہ عرفان لندن اکیڈمی پلانز سکول شادباغ کیمپس لاہور کی طالبہ  ہیں۔