محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جیل کے 04افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جیل کے 04افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن۔

لاہور :.محمد نوید اختر(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ اور کاشف علی(بی ایس۔17)کوڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(جوڈیشل)سنٹرل جیل ملتان تعینات کر دیا گیا ہے۔

نوید انجم(بی ایس۔17)،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(جوڈیشل)سنٹرل جیل ملتان کا انسپکٹوریٹ آف پرزنز،پنجاب،لاہور تبادلہ کر دیا گیا ہے جبکہ شوکت علی(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل لودھراں تعینات کردیا گیا ہے۔