وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی ‏وزارت سائنس و ٹیکنالوجی خصوصاً پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کو Hemp کے پہلے فارم کے منصوبے کے افتتاح پر مبارکباد

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی ‏وزارت سائنس و ٹیکنالوجی خصوصاً پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کو Hemp کے پہلے فارم کے منصوبے کے افتتاح پر مبارکباد

اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ‏وزارت سائنس و ٹیکنالوجی خصوصاً پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (پی سی ایس آئی آر) کو Hemp کے پہلے فارم کے منصوبے کے افتتاح پر مبارکباد دی ہے۔

جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ یہ اہم منصوبہ آگے بڑھا ہے،ا ب پاکستان بھی اربوں ڈالر کی ہیمپ انڈسٹری کا اہم حصہ بننے کو ہے