ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 11 لاکھ 26 ہزار افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی ، وزارت نیشنل سروسز ،ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 11 لاکھ 26 ہزار افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی ، وزارت نیشنل سروسز ،ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن

اسلام آباد :وزارت نیشنل سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جمعرات کو ایک ٹویٹ میں کہاگیا ہے کہ اب تک ملک بھر میں 8 کروڑ 16 لاکھ 34 ہزار 971 افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں 11 لاکھ 26 ہزار 402 افراد کو کورونا وائرس سے تحفظ کی ویکسین لگائی گئی ہے