کابل انتظامیہ کا کوئی وجود نہیں ، تمام اختیارات اور انتظامات امارت اسلامی افغانستان کی حکومت کے پاس ہیں ،طالبان ترجمان سہیل شاہین

کابل انتظامیہ کا کوئی وجود نہیں ، تمام اختیارات اور انتظامات امارت اسلامی افغانستان کی حکومت کے پاس ہیں ،طالبان ترجمان سہیل شاہین

کابل :طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں اور نہ ہی امارات اسلامی افغانستان کی حکومت سے اس کا کوئی تعلق ہے ۔

انہوں نے جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ حکومت کے تمام اختیارات اور انتظامات امارت اسلامی افغانستان کے پاس ہیں اور یہی افغانستان کے عوام کی واحد اور حقیقی نمائندہ ہے