دبئی میں مقیم پاکستان قونصل جنرل احمد امجد علی آف پاکستان کا کراچی میں طیارہ حادثہ پر تعزیتی پیغام

پاکستان قونصل دبئی کی جانب سے طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے تمام شہداکے لواحقین کے ساتھ اظہارِ افسوس

دبئی میں مقیم پاکستان قونصل جنرل آف پاکستان دبئی کی جانب سے کراچی  میں طیارہ حادثہ پر اظہارِ تعزیت ، اُنہوں نے کہا کہ پاکستان قونصل دبئی کی جانب سے طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے تمام شہداکے لواحقین کے ساتھ اظہارِ افسوس کرتاہے اور اُن کے غم میں برابر کا شریک ہے ۔ ہم دُعا گو ہےں کہ اﷲ تعالیٰ شہدا کے لواحقین کو صبر جمیل عطاءفرمائے۔ آمین